LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر ایس ایچ او تھانہ پیر ودائی سید علی عباس ہمدانی کی حوصلہ افزائی

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر ایس ایچ او تھانہ پیر ودائی سید علی عباس ہمدانی کی حوصلہ افزائی

ایس ایس پی انوسٹیگیشن رضا تنویر سپرا نے ایس ایچ او تھانہ پیر ودائی سید علی عباس ہمدانی کو بہترین کارکردگی پر افیسر اف دا منتھ کا لیٹر دیا

شہریوں کی جان ومال کے تحفظ اور جرائم کی روک تھام اولین ذمہ داری ہے، ایس ایس پی انویسٹیگیشن

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X