LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) جوڈیشل کمیشن پاکستان کا اہم اجلاس 26 ستمبر کو طلب

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) ہائی کورٹ ججز کی کارکردگی جانچنے کیلئے رولز بنانے کے سلسلے میں مشاورت کے لیے جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا اجلاس 26 ستمبر کو طلب کرلیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق اجلاس میں رولز بنانے کیلئے مشاورت ہوگی، جسٹس جمال مندوخیل کی سربراہی میں کمیٹی کا گزشتہ اجلاس ہوا تھا۔

اجلاس میں اکثریت سے فیصلہ ہوا کہ رولز بنانے کیلئے جوڈیشل کمیشن بھی معاملے کو دیکھ سکتا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X