راولپنڈی (اردو ٹائمز) تھانہ چونترہ عبداللہ سٹی واقعہ کی ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے
Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) تھانہ چونترہ عبداللہ سٹی واقعہ کی ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے ۔
اہلیان علاقہ کے مطابق تصادم کے فورا بعد ایس ایچ او تھانہ چونترہ کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر حالات کو کنٹرول کیا جس کی وجہ سے حالات نارمل ہوئے مشتعل مقامی افراد کو کنٹرول کیا گیا اور زخمیوں کو اطلاع ملتے ہی ہسپتال منتقل کروایا لیکن بدقسمتی سے ایک قیمتی جان رب کے حضور پیش ہوگئی بعد ازاں علاقہ میں گشت کو مذید موثر بناکر نماز جنازہ تک سیکیورٹی صورتحال پر کڑی نظر رکھی جارہی ہے