LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس پی راول سعد ارشد کا لیاقت باغ میں تحفظ ختم نبوت کانفرنس کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس پی راول سعد ارشد کا لیاقت باغ میں تحفظ ختم نبوت کانفرنس کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ، ایس پی راول نے سکیورٹی ڈیوٹیز چیک کیں اور متعلقہ افسران کو ضروری ہدایات دیں، راولپنڈی پولیس تحفظ ختم نبوت کانفرنس کے دوران فول پروف سکیورٹی ہمہ وقت یقینی بنانے کے لیے تمام اقدامات اٹھا رہی ہے،ایس پی راول

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X