LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) گریڈ 22کے افسر انعام اللہ خان دھریجو صدر مملکت کے سیکرٹری تعینات

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) وفاقی بیورو کریسی میں تقرر و تبادلے ،گریڈ 22کے افسر انعام اللہ خان دھریجو کو صدر مملکت کا سیکرٹری تعینات کر دیا گیا ہے۔جاری نوٹیفکیشن کے مطابق انعام اللہ خان دھریجو کا تعلق ایڈمنسٹریٹو سروس گروپ سے ہے اور وہ اس وقت سیکرٹری اسٹیبملشمنٹ ڈویژن کے طور پر خدمات سر انجام دے رہے تھے ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X