LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) علیمہ خان پر اڈیالہ جیل کے باہر انڈا پھینک دیا گیا

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز):عمران خان کی بہن علیمہ خان کو اڈیالہ جیل کے باہر ایک شخص نے انڈا دے مارا ۔۔
علیمہ خان میڈیا سے گفتگو کر رہی تھی کہ کسی نے انڈا پھینک دیااس کے بعد وہ بھاگ گیا ۔
علیمہ خان کی گفتگو کے دوران انڈا پھینکے جانے پر شور شرابا بھی کیا گیا۔ اس موقع پر علیمہ خان نے کہا کہ ہمیں فکر نہیں ہم پر کوئی حملہ کرے ہمیں پتہ ہے یہ ہوگا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X