LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) عمران خان اور بشری بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کل ہوگی

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشری بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کل ہوگی۔
توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کل اڈیالہ جیل میں 10 بجے ہوگی، سپیشل جج سینٹرل ایف آئی اے شاہ رخ ارجمند کیس کی سماعت کریں گے۔عدالتی عملے نے بانی پی ٹی آئی کے وکلا کو آگاہ کر دیا، پراسیکیوشن کی جانب سے مزید گواہان کے بیانات ریکارڈ کروائے جائیں گے، بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے وکلا کی جانب سے گواہان پر جرح متوقع ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X