LOADING

Type to search

انٹرنیشنل پاکستان

اسلام آباد/لندن (اردو ٹائمز) صدر مسلم لیگ (ن)نواز شریف طبی معائنے کیلئے لندن روانہ

Share

اسلام آباد/لندن (اردو ٹائمز) صدر مسلم لیگ (ن)نواز شریف طبی معائنے کیلئے لندن روانہ،سابق وزیراعظم اپنا میڈیکل چیک اپ کروانے کے بعد پاکستان واپس آئیں گے۔تفصیلات کے مطابق صدر مسلم لیگ (ن)نواز شریف طبی معائنے کیلئے لندن روانہ ہوگئے۔

قائد ن لیگ میاں نوازشریف اولڈایئرپورٹ لاہور سے خصوصی پرواز کے ذریعے لندن روانہ ہوگئے۔میاں نوازشریف لندن میں چند روز قیام کریں گے، میڈیکل چیک اپ کروائیں گے، سابق وزیراعظم اپنا میڈیکل چیک اپ کروانے کے بعد پاکستان واپس آئیں گے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X