LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) ڈی جی آئی ایس پی آر آج اہم پریس کانفرنس کریں گے

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز)(آئی پی ایس)ڈی جی آئی ایس پی آر آج اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہکے ڈائریکٹر جنرل اور وفاقی سیکرٹری داخلہ آئی ایس پی آر میں اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔

پریس کانفرنس آج دوپہر ڈھائی بجے ہوگی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X