LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) بھارتی سفارت کار کو پاکستان چھوڑنے کا حکم

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) بھارتی سفارت کار کو پاکستان چھوڑنے کا حکم

حکومت نے اسٹاف ممبر کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دیتے ہوئے ملک چھوڑنے کا حکم دیا

بھارتی اہلکار سفارتی حیثیت کے منافی سرگرمیوں میں ملوث پایا گیا

اہلکار کو 24 گھنٹے میں پاکستان چھوڑنے کی ہدایت کی گئی ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X