اسلام آباد (اردو ٹائمز) ریجنل صدر پاکستان تحریک انصاف ضلع اسلام آباد عامرمغل کی والدہ محترمہ رضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں، نماز جنازہ آج مورخہ 18 اپریل بروز جمعتہ المبارک رات 10:00 بجے آبائی قبرستان جی 14فور اسلام آباد میں ادا کی جائے گی۔
اسلام آباد (اردو ٹائمز) پی ٹی آئی اسلام آباد کے صدر عامر مغل کی والدہ انتقال کر گئیں
Share
