LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) یو اے ای کے وزیر خارجہ آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) متحدہ عرب امارات کے وزیرخارجہ آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کرینگے۔

دفترخارجہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ یو اے ای کے وزیر خارجہ عبداللہ بن زاید ایک روزہ دورہ پر پیر کو اسلام آباد پہنچیں گے۔

رپورٹ کے مطابق اماراتی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات طے ہے، دورے کے دوران دوطرفہ تعلقات اور خطے کے امور پر گفتگو ہوگی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X