LOADING

Type to search

انٹرنیشنل

سیئول (اردو ٹائمز) جنوبی کوریا میں عام انتخابات 3 جون کو منعقد ہوں گے

Share

سیئول (اردو ٹائمز):جنوبی کوریا کے وزیر اعظم اور قائم مقام صدر ہان ڈیوک سو نے ایک ریاستی اجلاس کی صدارت کی جس میں باضابطہ طور پر طے کیا گیا کہ جنوبی کوریا میں 3 جون کو قبل از وقت عام انتخابات ہوں گے اور اس دن عوامی سطح پر عام تعطیل بھی ہو گی تا کہ زیادہ سے زیادہ افراد ووٹ کا حق استعمال کر سکیں ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X