LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد (اردو ٹائمز) نیشنل جرنلسٹ پینل کی جانب سے الیکشن 2025 نیشنل پریس کلب میں کاغذات جمع کروانے کے لیے نیشنل جرنلسٹ پینل کے چیئرمین رانا عمران لطیف کی قیادت میں پورا پینل اکٹھا ہوا

Share

اسلام آباد

(ملک عمران خان اعوان)

نیشنل جرنلسٹ پینل کی جانب سے الیکشن 2025 نیشنل پریس کلب میں کاغذات جمع کروانے کے لیے نیشنل جرنلسٹ پینل کے چیئرمین رانا عمران لطیف کی قیادت میں پورا پینل اکٹھا ہوا اور کاغذات جمع کروانے کے لیے نیشنل پریس کلب گے جس میں جڑوا شہروں کے سینیئر صحافیوں نئے شرکت کی اور اپنے پینل نیشنل جرنلسٹ پینل جتوانے کا ارادہ رکھا

13 
پینل میرا پینل نیشنل جرنلسٹ پینل نیشنل جرنلسٹ پینل

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X