پاکستان راولپنڈی (اردو ٹائمز) جتماعی شادی پروگرام “دھی رانی کے انتظامات کو حتمی شکل دینے کے لیے اجلاس Urdu Times 2025-02-09 Share (ملک عمران خان اعوان) راولپنڈی (اردو ٹائمز) اجتماعی شادی پروگرام “دھی رانی کے انتظامات کو حتمی شکل دینے کے لیے اجلاس اجلاس کی صدارت (اےڈی سی آر) نبیل ریاض نے کی۔ پروگرام 12 فروری 2025 کو ٹوپی رکھ مارکی میں منعقد ہوگا