پاکستان کراچی (اردو ٹائمز) سیکرٹری برائے اوقاف، مذہبی امور، زکوٰۃ اور عشر جاوید صبغت اللہ مہر سے ملاقات کے بعد لی گئی تصویر Urdu Times 2025-01-23 Share کراچی, 22 جنوری (اردو ٹائمز): سیکرٹری برائے اوقاف، مذہبی امور، زکوٰۃ اور عشر جاوید صبغت اللہ مہر سے ملاقات کے بعد لی گئی تصویر۔ موقع پر آصف ڈیرو تازہ گُل پیر بخش نوناری اور سید زاہد موجود۔