پاکستان ہری پور (اردو ٹائمز) تھانہ ٹی ائی پی پولیس کی کاروائی جعل سازی دھوکا دہی سے جعلی نوٹوں سے مال مویشی خریدنے والے دو ملزمان گرفتار پولیس Urdu Times 2025-01-14 Share ہری پور (اردو ٹائمز) تھانہ ٹی ائی پی پولیس کی کاروائی جعل سازی دھوکا دہی سے جعلی نوٹوں سے مال مویشی خریدنے والے دو ملزمان گرفتار پولیس ہری پور ملزمان کے قبضے سے دو لاکھ بیس ہزار روپے جعلی نوٹ برامد پولیس ہری پور تھانہ ٹی ائی پی میں مقدمہ درج مزید تفتیش جاری پولیس