LOADING

Type to search

Politics پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) مولانا فضل الرحمن کا صدر ن لیگ نواز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز)(آئی پی ایس )مولانا فضل الرحمن نے نواز شریف سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔پارٹی ذرائع کے مطابق جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے ن لیگ کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔ مولانا فضل الرحمن نے نواز شریف کو فون پر ان کے پوتے کی شادی پر بارک باد دی اور نوبیاہتا جوڑے کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ پارٹی ذرائع کے مطابق نواز شریف نے نیک خواہشات کے اظہار پر مولانا فضل الرحمن کا شکریہ ادا کیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X