LOADING

Type to search

پاکستان

جنوبی وزیرستان (اردو ٹائمز) انٹیلی جنس آپریشن میں 13 خوارج ہلاک

Share

پاک فوج کے شعبہ تعلقا ت عامہ (آئی ایس پی آر) کےمطابق آپریشن میں سیکیورٹی فورسز نے خوارج کے ٹھکانوں کو مؤثر طریقے سے نشانہ بنایا۔
آپریشن 24 اور 25 دسمبر کی درمیانی شب کیا گیا، ہلاک خوارج سیکیورٹی فورسز کے خلاف دہشت گردی کی کارروائیوں اور معصوم شہریوں کے قتل میں ملوث تھے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے میں خوارج کے خاتمے کے لیے سینیٹائزیشن آپریشن بھی کیا گیا، سیکیورٹی فورسز دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے کیلئے پُرعزم ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X