LOADING

Type to search

پاکستان

پشاور (اردو ٹائمز) خیبرپختونخوا میں گورنر راج بارے مجھے کسی نے کچھ نہیں بتایا: فیصل کریم کنڈی

Share

پشاور(آئی پی ایس )گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ صوبہ میں گورنر راج کے بارے میں مجھے کسی نے کچھ نہیں بتایا۔فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف پر پابندی عائد ہونے کے بارے میں علم نہیں، ماضی میں بھی سیاسی جماعتوں پر پابندی عائد ہوتی رہی ہے۔گورنر خیبرپختونخوا نے کہا کہ کوئی سیاسی پارٹی پابندی کے باعث ختم نہیں ہوئی، پیپلز پارٹی پر بھی پابندی لگی تھی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X