LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) شرپسندوں سے اسلام آباد آج ہی خالی کروانے کا فیصلہ، اسلام آباد انتظامیہ نے ملحقہ سیکٹرز کی مارکیٹس بند کرانا شروع کردیں

Share

اسلام آباد (آئی پی ایس )آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کا اہم فیصلہ ،شرپسندوں سے اسلام آباد آج ہی خالی کروانے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی پولیس نے شرپسندوں کو گھیرے میں لینے کا فیصلہ کیا ہے جس کیلئے اسلام آباد انتظامیہ نے مارکیٹس بند کرانا شروع کر دیں، مختلف سیکٹرز میں مارکیٹس بند کرنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X