LOADING

Type to search

Politics پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) حکومت اورپی ٹی آئی میں مذاکرات جاری ، پشاور موڑ اسلام آباد کو دھرنا پوائنٹ ڈیکلیئر کئے جانے کا امکان

Share

اسلام آباد (آئی پی ایس ) حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات جاری ،پی ٹی آئی کی جانب سے اسد قیصر، شبلی فراز اور بیرسٹر گوہر جبکہ حکومت کی جانب سے امیر مقام، ایاز صادق، محسن نقوی اور رانا ثنااللہ مذاکرات میں حصہ لے رہے ہیں۔

ذرائع کے مطابق ممکنہ طور پر مذاکرات کے بعد پشاور موڑ اسلام آباد کو دھرنا پوائنٹ ڈیکلیئر کیا جائے گا، مذاکرات میں دھرنا پوائنٹ پر اتفاق رائے کے بعد حکومت مظاہرین کا راستہ نہیں روگے گی جبکہ مظاہرین بھی پشاور موڑ سے ڈی چوک کا رخ نہیں کرینگے ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X