LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے فٹ بال فیڈریشن کے عہدیداران کو طلب کرلیا

Share

اسلام آباد(آئی پی ایس )قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کے معاملات پر بریفنگ طلب کرلی۔قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کا اجلاس 19 نومبر کو پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ہال میں ہوگا جس میں پاکستان فٹبال فیڈریشن کے عہدیداران کو طلب کیا گیا ہے۔

قائمہ کمیٹی نے پی ایس بی کو فٹبال فیڈریشن کے معاملات اور الیکشن پر اپ ڈیٹ فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔اس کے علاوہ کمیٹی نے پاکستان اسپورٹس بورڈ کو دیگر فیڈریشن کے معاملات پر بھی بریفنگ فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X