پاکستان اسلام آباد (اردو ٹائمز) سموگ کے پیش نظر – بچوں اور ٹیچرز کی صحت کی خاطر پنجاب کے تمام اضلاع کے سرکاری اور پرائیویٹ سکولز کو 13 نومبر سے 17 نومبر تک بند کرنے کے احکامات اور نوٹیفکیشن جاری Urdu Times 2024-11-13 Share