گوجرانوالہ (اردو ٹائمز) نجی سکول ٹیچرکی طالبہ سے زیادتی کی کوشش پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم حراست میں لے لیا
Share
نجی سکول ٹیچرکی طالبہ سے زیادتی کی کوشش پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم حراست میں لے لیا طالبہ کوکلاس روم سے باہرڈیسک لینے بھیجااوروکی اکرم پیچھے آگیا۔ایف آئی آر
کے مطابق طالبہ سے زیادتی کی کوشش کی توشورپہ دروازہ کسی نے کھٹکھٹادیا۔ پولیس تھانہ گرجاکھ نے ماموں کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے ملزم حراست میں لے لیاہے۔پولیس

