LOADING

Type to search

انٹرنیشنل

ریاض (اردو ٹائمز) سعودیہ کی ایران پر اسرائیلی حملے کی مذمت، فریقین سے تحمل کی اپیل

Share

ریاض: سعودی عرب نے ایران پر اسرائیلی حملےکی مذمت کی ہے۔
سعودی عرب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ ایران پر حملہ ملکی خودمختاری اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔
سعودی عرب نے کہا ہےکہ فریقین زیادہ سےزیادہ تحمل کا مظاہرہ کریں جب کہ عالمی برادری کشیدگی کم کرنے اور علاقائی تنازعات ختم کرنےکیلئےاقدامات کرے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X