LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) ‏یہ کوئی موبائل کی دکان نہیں بلکہ قومی اسمبلی میں ایم این ایز سے موبائل ضبط کئے جا رہے ہیں تاکہ کوئی قومی اسمبلی کے اندر ویڈیو نہ بنائے

Share

‏یہ کوئی موبائل کی دکان نہیں بلکہ قومی اسمبلی میں ایم این ایز سے موبائل ضبط کئے جا رہے ہیں تاکہ کوئی قومی اسمبلی کے اندر ویڈیو نہ بنائے

ان کا یہ حال ہے تو عام پاکستانی انسان کا کیا ہوگا پاکستان میں اعلی عدلیہ سوچنے کی بات ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X