LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد(اردو ٹائمز) ایس ایس پی ٹریفک محمد سرفراز ورک کی زیر صدارت اجلاس

Share

اسلام آباد

ایس ایس پی ٹریفک محمد سرفراز ورک کی زیر صدارت اجلاس:
اجلاس میں ایس پی ٹریفک ،ڈی ایس پیز اور محرران نے شرکت کی۔ آنے والے اہم ایونٹس کے حوالےسے خصوصی بریفنگ ٹریفک کی بلا تعطل روانی کو یقینی بنایا جائے۔ مارکیٹس ڈیوٹی کے حوالے سے کسی قسم کی غفلت لا پرواہی برداشت نہیں کی جائے گی۔

 

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X