LOADING

Type to search

پاکستان

واشنگٹن (اردو ٹائمز) آئی ایم ایف نے پاکستان کیلیے 7 ارب ڈالر قرض پروگرام کی منظوری دے دی

Share

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کے لیے قرض پروگرام کی منظوری دے دی۔ ایگزیکٹیو بورڈ نے واشنگٹن کے ہیڈ آفس میں ہونے والے اجلاس میں جائزہ مشن اور پاکستان کے درمیان طے پانے والے اسٹاف سطع کے معاہدے اور پاکستان کیلئے قرض پروگرام کی بھی منظوری دی۔ایگزیکٹیو بورڈ نے منظوری کے بعد 1.1 ارب ڈالر کی پہلی قسط جاری کرنے کی بھی منظوری دے دی۔ پاکستان کیلئے نیا قرض پروگرام 37 ماہ پر محیط ہوگا۔واضح رہے کہ اس سے قبل وزیر اعظم نے کہا تھا کہ آئی ایم ایف کی کڑی شرائط پوری کردی ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X