LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد(اردو ٹائمز) وزیراعظم نے سینئر معاون مراد خان کو پولیٹیکل سیکرٹری کے عہدے پر مقرر کر دیا

Share

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اپنے سینئر معاون مراد خان کو پولیٹیکل سیکرٹری کے عہدے پر مقرر کر دیا ،سیکرٹری ٹو پرائم منسٹر اسد الرحمن گیلانی کے دستخطوں سے مراد خان کی تقرری کا باضابطہ نوٹیفیکیشن بھی جاری ، مراد خان 16 ماہ کی گزشتہ حکومت کے دوران بھی وزیر اعظم کے پولیٹیکل سیکرٹری کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں مراد خان سینئر معاون کے طور پر وزیر اعلی شہباز شریف کے ساتھ بھی خدمات انجام دے چکے ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X