پاکستان تازہ ترین اسلام آباد(اردو ٹائمز) صدرِ مملکت نے سینیٹ اجلاس 4جولائی بروز جمعرات شام 5بجے طلب کر لیا admin 2024-07-03 Share صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 4جولائی بروز جمعرات شام 5بجے طلب کر لیا،صدر مملکت نے سینیٹ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 () کے تحت طلب کیا۔