پاکستان تازہ ترین اسلام آباد(اردو ٹائمز) نشہ اب نہیں” تحریک کے تسلسل میں تھانہ گولڑہ پولیس ٹیم کی اہم کامیابی۔ admin 2024-05-15 Share اسلام آباد نشہ اب نہیں” تحریک کے تسلسل میں تھانہ گولڑہ پولیس ٹیم کی اہم کامیابی۔ دو منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے بھاری مقدار میں ہیروئن برآمد کر لی۔