LOADING

Type to search

پاکستان

ہری پور(اردو ٹائمز) ڈی پی او ہری پور کی زیر نگرانی ڈرائیونگ لائسنسں کے حصول کے لیے ہفتہ وار ٹیسٹ کا انعقاد ۔

Share

ڈی پی او ہری پور کی زیر نگرانی ڈرائیونگ لائسنسں کے حصول کے لیے ہفتہ وار ٹیسٹ کا انعقاد ۔

ڈی پی او ہری پور سلیمان ظفر (PSP ) کی زیر نگرانی ڈرائیونگ لائسنسں کے حصول کے لیے ہفتہ وار ٹیسٹ کا انعقاد کیا۔ڈائیونگ لائسنس کے حصول کے لیے آنے والے امیدواروں سے ملاقات کی ڈی ایس پی ٹریفک شہزادی نوشاد گیلانی نے ڈرائیونگ ٹیسٹ کے حوالے سے آگاہ کیا۔ ڈی پی او ہری پور نے اپنی زیر نگرانی امیدواروں سے اشاروں اور ڈرائیونگ کا ٹیسٹ لیا


ہری پور ( کرائم رپورٹر ) ڈی پی او ہری پور نے ڈی ایس پی ٹریفک کو ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ میرٹ کو مدنظر رکھتے ہوئے اہل امیدواروں کو ڈرائیونگ لائسنس ایشو کیا جائے ۔ ٹریفک قوانین کی لاعلمی کی وجہ سے ٹریفک حادثات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ڈرائیونگ ٹیسٹ کے حصول کے لیے آنے والے امیدواروں کو اس امتحان سے گزر کر ہی ڈرائیونگ لائسنس فراہم کیا جائے گا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *