LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

روس(اردو ٹائمز) روس نے یوکرین پر فضائی حملے تیز کر دیے

Share

روس نے یوکرین پر فضائی حملے تیز کرتے ہوئے ایک ہفتے کے دوران 35 حملے کیے۔

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق روسی وزارت دفاع کے حکام کا کہنا ہے کہ حملوں میں یوکرین کی توانائی تنصیبات اور دفاعی فیکٹریوں کو نشانہ بنایا گیا۔
روسی وزارت دفاع کے مطابق یوکرین کے ریلوے نظام، فضائی دفاعی نظام اور بارودی گوداموں پر بھی بمباری کی گئی۔
روس کے مطابق حملوں میں یوکرینی فوجی دستوں سمیت کرائے کے غیر ملکی فوجیوں کو بھی نشانہ بنایا گیا۔
اس حوالے سے یوکرینی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین نے روس کے 35 میں سے 21 میزائلوں کو مار گرایا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *