LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

ہری پور (اردو ٹائمز) ہری پور ڈی پی او سلیمان ظفر  نے جب سے چارج سنبھالا جرائم پیشہ افراد جرم کرنے کے بارے میں سوچتے ہوئے بھی ڈرتے ہیں موصوف نے چارج سنبھالتے ہی قتل اقدام قتل میں ملوث مفروروں کے خلاف قانونی کارروائی کرتے ہوئے انھیں گرفتار کر کے پابند سلاسل کیا

Share

ہری پور ڈی پی او سلیمان ظفر  نے جب سے چارج سنبھالا جرائم پیشہ افراد جرم کرنے کے بارے میں سوچتے ہوئے بھی ڈرتے ہیں موصوف نے چارج سنبھالتے ہی قتل اقدام قتل میں ملوث مفروروں کے خلاف قانونی کارروائی کرتے ہوئے انھیں گرفتار کر کے پابند سلاسل کیا

ہری پور ڈی پی او کے آنے کی وجہ سے ضلع ہری پور کی عوام کو پہلے سے زیادہ تھانوں میں عزت دی جانے لگی ، نڈر بےباک نوجوان ڈی پی او ہری پور سلیمان ظفر ( PSP ) نے تمام تھانوی کے ایس ایچ اووز کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ ضلع ہری پور میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف قانونی کارروائی کر کے ضلع ہری پور کو پہلے سے زیادہ پُرامن بنایا جائے گا

ہری پور ( ملک رضوان چوہان سے) ڈی پی او ہری پور کو چارج سنبھالتے ابھی ایک مہینہ بھی نہیں ہوا اور منشیات فروشوں سمیت ڈکیت گینگ بھی انڈر گراؤنڈ ہونے پہ مجبور ہو گیا ذرائع کے مطابق کچھ منشیات فروش سٹریٹ کرائمز کرنے والے ضلع ہری پور چھوڑ کر بھاگنے پر مجبور ہو گئے ضلع ہری پور کی غیرت مند غیور عوام نے نوجوان نڈر بےباک فرض شناس ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کی ان کاوشوں کو سہراتے ہوئے کہا کہ اگر ڈی پی او ہری پور نے اسی طرح ملزمان کے خلاف قانونی کاروائیاں جاری رکھی تو ضلع ہری پور ہزارہ ڈویژن میں اپنی مثال آپ ہو گا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *