LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد(اردو ٹائمز) *قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان کی زیر صدارت اجلاس

Share

*قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان کی زیر صدارت اجلاس
اجلاس میں جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی ہریپور و چئیرمین کھلابٹ اللّہ یار خان , کوارڈینٹر ٹو عمر ایوب خان ساجد خان ترین سمیت صوبائی محکموں، سی اینڈ ڈبلیو، ایریگیشن، پبلک ہیلتھ، لوکل گورنمنٹ اور ضلعی انتظامیہ ہری پور کے حکام شریک*

*حکام نے ضلع ہری پور میں جاری ترقیاتی منصوبوں، انتظامی امور پر قائد حزب اختلاف کو بریفنگ دی
محکموں کو جاری درپیش مسائل اور ان کے حل سے متعلق معاملات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا*

ہری پور ( کرائم رپورٹر ) قائد حزب اختلاف کی عوامی فلاحی بہود کے جاری منصوبوں کو مقررہ وقت پر مکمل کرنے کی ہدایت۔
جاری منصوبوں میں شفاعیت کو یقینی بنانے کے لیے ضروری اقدامات اٹھانے کی ہدایت،

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *