LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

لاہور (اردو ٹائمز) نوازشریف 4 روزہ دورے پر آج چین روانہ ہوں گے

Share

مسلم لیگ کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف آج 4 روزہ دورے پر چین روانہ ہوں گے۔
سابق وزیراعظم نواز شریف دورہ چین کے دوران نجی اور سیاسی ملاقاتیں کریں گے، نواز شریف کمیونسٹ پارٹی کے رہنماوں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔ نواز شریف کے قریبی دوست بھی ہمراہ ہوں گے۔
دوسری جانب پارٹی کی سینئر قیادت نے نواز شریف کو پارٹی کی دوبارہ قیادت سنبھالنے کا مشورہ دے دیا، پارٹی کی تنظیم نو کے بعد نوازشریف پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھال لیں گے اور مسلم لیگ ن کی آئندہ کی حکمت عملی نواز شریف ہی طے کریں گے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *