LOADING

Type to search

تازہ ترین

اسلام آباد(اردو ٹائمز) شانگلہ خودکش حملے پر چینی سفارتخانیکا بیان سامنے آگیا

Share

ضلع شانگلہ میں گاڑی پر خودکش حملے میں چینی باشندوں کی ہلاکت پر چینی سفارت خانیکا بیان سامنے آگیا۔ترجمان چینی سفارت خانے نے کہا ہے کہ چینی سفارت خانہ اور قونصل خانہ دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں، دہشت گرد حملے میں دونوں ملکوں کے متاثرین سے اظہار افسوس کرتے ہیں۔ چینی سفارت خانے نے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستانی حکام حملے کی مکمل تحقیقات کریں۔ چینی سفارت خانے نے کہا ہے کہ پاکستان میں چینی شہری اور کمپنیاں مقامی سکیورٹی صورتحال پر گہری توجہ رکھیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *