LOADING

Type to search

تازہ ترین

بہاولپور(اردو ٹائمز) بہاولپور/ جیپ ریلی ۔۔

Share

بہاولپور

بہاولپور/ جیپ ریلی ۔۔

جیپ ریلی کی 20 فروری کو نور محل افتتاحی تقریب ۔ 21 فروری کو رجسٹریشن، ٹیکنکل انسپیکشن، ڈرائیورز کانفرنس ہوگی ۔22 فروری کو آل کیٹاگری کا کوالیفائی راونڈ ہوگا ۔

23 فروری کو پریپیئرڈ کیٹاگری ریس کا پہلا راؤنڈ ہوگا ۔جسکا ٹریک دلوش ڈاہر سے جام گڑھ تک رکھا گیا ہے ۔24 فروری کو دلوش ڈاہر سے بجنوٹ تک سٹاک کیٹاگری ریس ہوگی اور کلچرل نائٹ ہوگی ۔

25 فروری کو پریپیئرڈ کیٹا گری کا فائنل راونڈ دلوش ڈاہر سے بجنوٹ تک ہوگا ۔25 فروری کوہی ڈرٹ بائیک ۔ ٹرک ریس ہوگی اور اختتامی تقریب ہوگی .

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X