راولپنڈی(اردو ٹائمز) پنجاب حکومت نے محمد عبدالامیر خٹک کو کمشنر راولپنڈی تعینات کر دیا
Share
راولپنڈی
پنجاب حکومت نے محمد عبدالامیر خٹک کو کمشنر راولپنڈی تعینات کر دیا
عبدالامیر خٹک کے پاس کمشنر ملتان کا اضافی چارج تھا
لیاقت علی چھٹہ نے 17 فروری کو عہدے سے استفعی دیا تھا
پنجاب حکومت نے سیف انور جھپہ کو قائمقام کمشنر راولپنڈی تعینات کیا تھا
پنجاب حکومت کی جانب سے عبدالامیر خٹک کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

