LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد(اردو ٹائمز) حکومت سازی کا معاملہ،مولانا فضل الرحمان اسلام آباد پہنچ گئے

Share

حکومت سازی کا معاملہ،مولانا فضل الرحمان اسلام آباد پہنچ گئے۔
تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمان کل جے یو آئی کے مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس کی صدارت کریں گے،
اجلاس میں نے یو آئی کے ہارنے کی وجوہات کا جائزہ لیا جائے گا،اجلاس میں جے یو آئی کی آئندہ کی حکمت عملی بھی طے کی جائے گی،مولانا فضل الرحمان سابق صدر آصف علی زرداری، نواز شریف اور چودھری شجاعت سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X