LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد(اردو ٹائمز) ریٹائرڈ ججز کیخلاف کارروائی، وفاقی حکومت کی انٹرا کورٹ اپیل قابل سماعت قرار

Share

سپریم کورٹ نے ریٹائرڈ ججز کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں کارروائی سے متعلق کیس میں وفاقی حکومت کی انٹرا کورٹ اپیل قابل سماعت قرار دے دی۔
تفصیلات کے مطابق ریٹائرڈ ججز کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں کارروائی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔
جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ نے وفاقی حکومت کی اپیل پر سماعت کی۔
عدالت نے معاونت کے لیے عدالتی معاون مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
سپریم کورٹ نے سماعت 19 فروری تک ملتوی کرتے ہوئے اٹارنی جنرل سے عدالتی معاونین کے نام اور قانونی سوالات آج ہی طلب کر لیے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X