LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

لاہور(اردو ٹائمز) شہباز اور زرداری کی ملاقات، مل کر ساتھ چلنے اور حکومت سازی کیلئے رابطوں پر اتفاق

Share

لاہور میں مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سے پیپلز پارٹی کے رہنما آصف علی زرداری کی ملاقات ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق شہباز شریف نے آصف زرداری سے ملاقات میں قائد ن لیگ نواز شریف کا پیغام پہنچایا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات کے دوران دونوں رہنماں میں حکومت سازی پر تبادلہ خیال ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق دونوں جماعتوں کا مل کر ساتھ چلنے اور حکومت سازی کے لیے رابطہ اور ملاقاتیں جاری رکھنے پر اتفاق ہوا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X