LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

کراچی(اردو ٹائمز) انتخابات سے قبل سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا

Share

کراچی میں بدھ کو سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق ایک تولہ سونا 400 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 15 ہزار 500 روپے کا ہوگیا۔10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 343 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ اس اضافے سے 10 گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 84 ہزار 756 روپے ہوگئی۔
عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں 5 ڈالر فی اونس کا اضافہ ہوا۔ اس اضافے سے سونے کی قیمت 2053 ڈالر فی اونس ہوگئی۔چاندی کی قیمت 2500 روپے فی تولہ پر برقرار ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X