LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد(اردو ٹائمز) پاکستان نے امریکی کنسورشیم کے ساتھ نیو یارک کے روزویلٹ ہوٹل کی ڈیل کرلی

Share

پاکستان نے امریکی کنسورشیم کے ساتھ نیو یارک کے روزویلٹ ہوٹل کی ڈیل کرلی۔

رپورٹ کے مطابق نگران حکومت نے امریکی کنسورشیم کے ساتھ جوائنٹ وینچر کے لیے دستخط کردیے۔جونز لینڈ لیسیل امریکا ان کارپوریٹڈکے ساتھ فنانشل ایڈوائزری ایگریمنٹ پر دستخط گزشتہ روز نجکاری کمیشن میں کیے گئے۔اس حوالے سے وزیر نجکاری فواد حسن فواد نے کہا کہ ایڈوائزری کنسورشیم روزویلٹ ہوٹل کے لیے بہترین امکانی پارٹنر ثابت ہوگا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X