LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس ایچ او واہ کینٹ احسن علی کی سربراہی میں انچارج چوکی 4 عامر عباس کی ھمراہ پولیس ٹیم کاروائی ۔

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) منشیات سپلائر رنگے ہاتھوں گرفتار 01 کلو 900 گرام چرس برآمد تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ واہ کینٹ احسن علی کی سربراہی میں انچارج چوکی نمبر 4 نے منشیات سپلائر کو رنکے ھاتھوں گرفتار کر کے دوران تلاشی زیر حراست شخص کے قبضے سے1 کلو 900 گرام چرس برآمد کرلی ۔ ایس پی پوٹھوہار سرکل چوھدری اثر علی نے پولیس ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں،

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X