LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

راولپنڈی (اردو ٹائمز) پی ٹی آئی نے راولپنڈی لیاقت باغ میں جلسے کی درخواست دیدی

Share

تحریک انصاف نے راولپنڈی کے لیاقت باغ میں جلسے کی درخواست دے دی۔

قومی اسمبلی کی نشست کے لیے امیدوار شہریار ریاض کی جانب سے درخواست دی گئی ہے۔

ضلعی انتظامیہ راولپنڈی نے درخواست پر کوئی جواب نہیں دیا ہے۔واضح رہے کہ شہریار ریاض این اے 56 سے امیدوار ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X