پاکستان تازہ ترین اسلام آباد(اردو ٹائمز) مردان کےرہائشی عمرشہام نامی نوجوان فیصل ایونیوپل کے پل پر گلےمیں پھندا ڈالی ہوئی لٹکی لاش ملی admin 2024-01-23 Share اسلام آباد مردان کےرہائشی عمرشہام نامی نوجوان فیصل ایونیوپل کے پل پر گلےمیں پھندا ڈالی ہوئی لٹکی لاش ملی پولیس تحقیقات کرے کر رہی ہے کہیں یہ قتل کی واردات تونہیں کہ پہلےقتل کرکےلٹکاکرخودکشی کارنگ دیا جا رہا ہو