اسلام آباد(اردو ٹائمز) اسسٹنٹ سیکریٹری بیورو آف ڈپلومیٹک سکیورٹی یو ایس کا وفد کے ہمراہ سیف سٹی اسلام آباد کا دورہ۔
Share
اسلام آباد
اسسٹنٹ سیکریٹری بیورو آف ڈپلومیٹک سکیورٹی یو ایس کا وفد کے ہمراہ سیف سٹی اسلام آباد کا دورہ۔
اسلام آبادکیپیٹل سٹی پولیس آفیسر ڈاکٹر اکبر ناصر خاں نے اسسٹنٹ سیکریٹری بیورو آف ڈپلومیٹک سیکیورٹی یو ایس اور ان کے وفد کو سیف سٹی اسلام آباد کا دورہ کروایا۔ اس موقع پر سینئر پولیس افسران بھی موجود تھے، وفد کو سیف سٹی اسلام آباد کے مرکزی نظام، کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر، ڈیٹا ہب یونٹ، جدید تکنیک کے حامل کیمروں اور پولیس آپریشنز سنٹر ہال کا دورہ کروایا گیا۔







