LOADING

Type to search

Uncategorized پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد(اردو ٹائمز) کیپیٹل پولیس کالج میں جاری وی وی آئی پی پروٹیکشن کورس کی اختتامی تقریب۔

Share

اسلام آباد

کیپیٹل پولیس کالج میں جاری وی وی آئی پی پروٹیکشن کورس کی اختتامی تقریب۔

تقریب کے مہمان خصوصی ڈپٹی کمانڈنٹ کیپیٹل پولیس کالج ایس ایس پی لاء اینڈ آرڈر/ٹریننگ نے کامیابی سے کورس مکمل کرنے والے جوانوں کو بیجز لگائے اور مبارکباد دی، انھوں نے انسٹرکٹرز سے اسلحے کے استعمال کے متعلق دریافت کیا، اس دوران جوانوں نے اپنی مہارتوں کا عملی مظاہرہ کیا۔ اس موقع پر پرنسپل کیپیٹل پولیس کالج بھی موجود تھے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *